امام حسن نے صلح کیوں کی جبکہ وہ امام حسین کی طرح معاویہ کو بے نقاب کر سکتے تھے
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
اگر امام حسنؑ جنگ کرتے تو معاویہ اتنا بے نقاب نہ ہو پاتےجتنا صلح سے ہو گئے امام حسن نے جو شرطیں رکھیں تھیں ان میں پہلی شرط یہ تھی کہ قرآن اور سنت کے مطابق عمل کرنا ہوگا دوسری شرط یہ تھی کہ اپنے بعد کے لئےکسی کو اپنا جانشین بنانے کا حق نہ ہوگا لیکن کسی ایک شرط پر عمل نہ کیااگر جنگ ہوتی تو معاویہ کا یہ کردار سامنے نہ آ پاتا.