امام رضاؑ اپنے زائر کی مدد کے لئے کب آتے ہیں؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
امام رضا علیہ السلام کی ایک نورانی حدیث کے مطابق آپ اپنے زائر کی مدد کے لئے کئی مواقع پر تشریف لاتے ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں:
"جو شخص دور ہونے کے باوجود ہماری زیارت کرے اور ہماری زیارت کے لئے آئے تو قیامت کے دن ہم تین جگہوں پر اس کی مدد کے لئے آئیں گے تاکہ اسے دکھوں سے نجات دلائیں۔
اوّل: اس وقت جب انسان کے نامۂ اعمال اُس کے دائیں اور بائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے۔
دوم: اُس وقت جب وہ پلِ صراط سے گزرے گا۔
سوم: اُس وقت جب اُس کے اعمال تولے جائیں گے۔”