اگر غسل کے بعد شک ہو کہ بدن کا کوئی حصّہ نہیں دھُلا ہے تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کسی شخص کو غسل کے بعد پتا چلا کہ بدن کا کچھ حصّہ دھلنے سے رہ گیا ہے لیکن یہ علم نہ ہو کہ وہ کون سا حصّہ ہے تو سر کو دوبارہ دھونا ضروری نہیں اور بدن کا صرف وہ حصّہ دھونا ضروری ہے جس کے نہ دھوئے جانے کے بارے میں احتمال پیدا ہوا ہو۔

    حوالہ: آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ نمبر ۳۷۰

جواب دیں۔

براؤز کریں۔