اگر کھانا بناتے ہوئے ذرا سا خون گر جائے تو کیا کھانا اُبالنے کے بعد پاک ہو جائے گا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کھانا پکاتے ہوئے خون کا ایک ذرّہ بھی اُس میں گر جائے تو سارا کا سارا کھانا اور برتن احتیاطِ لازم کی بنا پر نجس ہو جائے گا۔ اُبال، جوش یا آگ اُسے پاک نہیں کر سکتے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۰۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔