اگرلفظ اللہ کی جگہ”ا”اورکچھ نقطےلکھےہو ں تواس کوبغیروضومس کرنےکاکیاحکم ہے؟

سوال

لفظ "اللہ” کی جگہ یہ علامت "ا…” لکھنا رائج ہوگیا ہے اس علامت کو بغیر وضو کے مس کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    الف اور ان نقطوں کاوہ حکم نہیں ہے جو لفظ ” اللہ” کا ہے اور انہیں بغیر وضو کے چھونا جائز ہے ۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔