اگرماموم امام جماعت کے ساتھ رکوع میں نہ پہونچ پائے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال

اگر ہم دوسری رکعت میں اور امام جماعت تیسری رکعت میں ہو تو جب ہم سورہ حمد پڑھنے میں مشغول ہوں امام جماعت رکوع میں چلا جائے اور ہم امام جماعت کےرکوع میں نہ پہنچ پائیں تو ہماری نماز کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    اس صورت میں حمد کے بعد سورہ نہ پڑھیں اور سجدے میں امام جماعت کےساتھ شامل ہوجائیں اور آپ کی نماز جماعت صحیح ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/content/23292/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔