بہت بوڑے لوگ جو روزہ نہیں رکھ سکتے وہ فدیہ کب دیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بڑھاپے کےباعث روزہ رکھنا جس کے لئے مشقت کا باعث ہو اور وہ روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو وہ رمضا ن کے شروع ہوتے ہی پورےرمضان کا فدیہ ادا کرسکتا ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

جواب دیں۔

براؤز کریں۔