جس شخص کا فریضہ تیمم تھا کیا وہ امام جماعت ہو سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    جس شخص کا فریضہ تیمم تھا اگر اسکا عذر باقی ہے اور نماز کا وقت ہو گیا ہے تو وہ اسی تیمم کے ساتھ نماز جماعت پڑھا سکتا ہے۔

    استفتا نمبر ۲۰۴۔ آیۃ اللہ خامنہ ای
    https://www.leader.ir/fa/book/2

    سوال جواب تیمم آیۃ اللہ سیستانی

    https://www.sistani.org/persian

جواب دیں۔

براؤز کریں۔