جس کے ذمہ حقوق شرعیہ ہوں کیا وہ اس پیسے کو دوسری کرنسی میں تبدیل کرسکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    جس کے ذمہ حقوق شرعیہ ہوں وہ اس پیسے کو دوسری کرنسی جیسےڈالر وغیرہ میں بدل سکتا ہے کہ جس کا نرخ ثابت ہو لیکن

    جب ان حقوق کو ادا کرنا چاہے تو ادا ئیگی کے وقت انکی قیمت حساب کرے ۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ:۱۲۲۲

جواب دیں۔

براؤز کریں۔