جو شخص غصبی زمین میں اپنی جائے نماز یاتخت پر نماز پڑے تو کیا اسکی نماز صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    غصبی زمین پر پڑھی جانے والی نماز باطل ہے خواہ وہ جائے نماز یا تخت پر ہی کیوں نہ پڑھی جائے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔