جو کفن خرید کر رکھا ہے کیا اس پر خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    اگر کفن خرید کر رکھ دے اورکئی سال تک رکھا رہے تو اس کاخمس دینا واجب ہے مگر یہ کہ اس مال سے خریدا گیا ہو جس کاخمس دیا جا چکا ہے تو اس صورت میں اس پرخمس نہیں ہے۔

    حوالہ: فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ۱۱۴۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔