عورت کا مردوں میں تقریر کرنا کیسا ہے ؟
سوال
کیا عورت مائک پر بلند آواز مین مجلس پڑھ سکتی ہے ، کیا عورت مردوں کے مجمع میں مجلسیں پڑھ سکتی ہیں ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم و رحمۃ اللہ
اس سلسلہ میں اکثر مراجع کرام منجملہ امام خمینی ، آیۃ اللہ خامنہ ای ، آیۃ اللہ سیستانی اور دیگر مراجع کی نظر یہ ہے کہ یہ مسئلہ مفسدہ یا عدم مفسدہ پر موقوف ہے، اگر اس میں مفسدہ ہے تو یقینا حرام ہے۔ لیکن اگر مفسدہ نہیں ہے تو فی نفسہ حرام نہیں ہے ، کیونکہ واجب پردہ کے حدود میں آواز کا پردہ نہیں ہے ۔ البتہ اچھی بات یہ ہے کہ جہاں تک ممکن ہو پرہیز کرنا چاہئے لیکن جہاں ضروری ہو تو وہاں جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا اور جناب زینب کی طرح دفاع حق کرنا لازمی ہے ۔
http://www.imam-khomeini.ir
https://www.islamquest.net
https://hawzah.net