عورت کیلئے ماہ مبارک میں اپنی ماہواری کو روکنے کے لئے دوائیاں استعمال کرنا کیساہے؟

سوال

وہ خواتین جو ماہ مبارک میں اپنی ماہواری کو روکنے کے لئے دوائیاں استعمال کرتی ہیں تاکہ ماہ مبارک کے سارےروزے رکھ سکیں کیا ان دوائیوں کا استعمال درست ہےاور ایسی صورت میں رکھے گئے روزے کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ان دوائیوں کے استعمال سے اگر بہت زیادہ نقصان نہ ہو تو ان کا استعمال جائز ہےاوراگر دوائی کے استعمال سے خاتون اپنی عادت کے ایام میں خون نہ دیکھے تو اس پر حیض کے احکام جاری نہیں ہوں گے اوروہ روزےرکھ سکتی ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa

جواب دیں۔

براؤز کریں۔