غُلا‌ت، خوارِجی اور ناصِبی کسے کہتے ہیں اور کیا وہ پاک ہیں؟

سوال

جوابات ( 2 )

  1. ग़ुलात (यानी वह लोग जो आइम्मा (अ0) में से किसी को ख़ुदा कहें या यह कहें कि ख़ुदा इमाम में समा गया है) और ख़ारिजी व नासिबी (वह लोग जो आइम्मा (अ0) से बैर और बुग़्ज़ का इज़हार करें) नजिस हैं।
    हवाला : तौजीहुल मसाइल, आयतुल्लाह सीस्तानी, मसला 107

  2. غُلات (یعنی وہ لوگ جو ائمہؑ میں سے کسی کو خدا کہیں یا یہ کہیں کہ خدا امام میں سما گیا ہے) اور خوارجی و ناصبی (وہ لوگ جو ائمہؑ سے بیر اور بُغض کا اظہار کریں) نَجِس ہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۰۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔