فدیہ والا مریض اگر مسافر بن جائے توکیا اس پر فدیہ واجب ہوگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جس مریض پر رمضان کا فدیہ ادا کرنا واجب ہواگر وہ اس دن سفر کرلے اور روزہ بھی قصر کرلےتو روزہ قصر کرنے پراس کا فدیہ ساقط نہیں ہوگا۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

جواب دیں۔

براؤز کریں۔