محرم میں کالا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    آیۃ اللہ سید علی سیستانی دامت برکاتہ اور رہبر معظم آیۃ اللہ خامنہ ای دامت برکاتہ کی نظر میں مکروہ نہیں ہے۔

    اور دونوں مراجع کرام کے نزیک ماہ محرم و صفر کے علاوہ بھی مکمل کالے کپڑے پہننا مکروہ نہیں البتہ رہبر معظم آیۃ اللہ خامنہ ای دامت برکاتہ كے نزديک صرف نماز ميں تمام كپڑوں كا كالا ہونا مكروہ ہے۔

    جبکہ آيت اللہ سيستانى دامت برکاتہ كے نزديك نماز ميں بھى تمام كپڑوں كا كالا ہونا مكروہ نہيں ہے۔

    حوالہ:

    http://www.sistani.org/arabic/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔