نام لکھی ہوئی قبروں پر پاؤں رکھنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. آیت اللہ خامنہ ای کہتے ہیں: اس طرح کی قبروں پر پاؤں رکھنے کے سلسلے میں بذاتِ خود کوئی حرج نہیں ہے۔

    آیت اللہ سیستانی کہتے ہیں: اگر قبر پر لکھا ہوا نام صاحب قبر کا ہو تو کوئی حرج نہیں ہے اسی طرح سے اگر کسی کے نام نے علی حسن حسین وغیرہ لگا ہے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر کسی جگہ یا کسی ماحول میں یہ عمل ائمہؑ کی توہین کا سبب بنے تو پاؤں رکھنا مناسب نہیں ہے

جواب دیں۔

براؤز کریں۔