نام لکھی ہوئی قبروں پر پاؤں رکھنا کیسا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اس طرح کی قبروں پر پاؤں رکھنے کے سلسلے میں آیت اللہ خامنہ ای کا نظریہ یہ ہے کہ بذاتِ خود کوئی حرج نہیں ہے۔
(آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے استفتاء نمبر l3euOb3YLeY)
کیونکہ وہ نام اُس صاحبِ قبر کا ہے، ائمہؑ کا نہیں۔ جس طرح صدام حسین میں “حسین” لفظ کا کوئی تقدّس (پاکیزگی) نہیں ہے۔
البتہ اگر کسی جگہ یا کسی ماحول میں یہ عمل ائمہؑ کی توہین کا سبب بنے تو پاؤں رکھنا مناسب نہیں ہے،
اور ظاہرًا اسی وجہ سے آیت اللہ سیستانی کی نظر میں اس طرح کی قبروں پر پاؤں رکھنا جائز نہیں ہے۔
(آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے استفتاء نمبر 779923)