نجومی، جوتشی یا کسی دعا لکھنے والے کے پاس جانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    نجومی اور جوتشی کا کوئی اعتبار نہیں ہے، لیکن اہل بیتؑ سے نقل ہوئی دعاؤں کی بنیاد پر دعا لکھ کر دینے والے عامل کے پاس جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ http://www.khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔