نماز جماعت میں فاصلے کی مقدار کتنی ہونی چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    امام جماعت اور ماموم کے مابین اور اسی طرح صفوں کے درمیان فاصلہ زیادہ نہیں ہونا چاہئے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ ماموم کے سجدہ کرنے کی جگہ اور امام جماعت کے کھڑے ہونے کی جگہ کے مابین اور اسی طرح اگلی صف کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بعد والی صف کے سجدے کرنے کی جگہ کا فاصلہ ایک بڑے قدم {تقریباایک میٹر } سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24874

جواب دیں۔

براؤز کریں۔