واجب تخییری کسے کہتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    واجب تخییری کے معنی یہ ہیں کہ مکلف کو مثلاً جمعہ کے دن ظہر کی واجب نماز اور نماز جمعہ میں سے کوئی ایک پڑھنے کا اختیار ہے اور وہ ان دونوں میں سے کوئی ایک بجالاسکتا ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بعض فقہی اصطلاحات کی وضاحت

جواب دیں۔

براؤز کریں۔