پچھلے رمضان کے قضا روزے کب تک ادا کر دینا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پچھلے رمضان کے قضا روزے اس رمضان کے شروع ہونے سے پہلے ادا کر دینے چاہیئے ۔اگر ادا نہ کئے تو بعد رمضان پچھلے قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ کفارہ تاخیر بھی اداکرنا ہوگایعنی ۳ پاو اناج فی روزہ کسی غریب نمازی ، دیندار مومن کو دینا ہوگا۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4438/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔