پیشاب کے بعد مقام پیشاب کتنی مرتبہ دھونے سے پاک ہوتاہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    بنابر احتیاط واجب ، مقام پیشاب آب قلیل کے ساتھ دو مرتبہ دھونے سے پاک ہو تاہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔