کب مستحب روزہ نہیں رکھناچاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جب اولاد کا مستحب روزہ ماں باپ کی اپنی شفقت کی وجہ سے ماں باپ کیلئے اذیت کا سبب ہو تو اولاد کیلئے مستحب روزہ رکھنا حرام ہے۔اور اولاد کو چاہیئے کہ روزہ کو ترک کر دے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

جواب دیں۔

براؤز کریں۔