کبھی کبھی مسجد میں ہمارے ہاتھ سے چھوٹ کر سجدہ گاہ ٹوٹ جاتی ہے یا صفائی ستھرائی یا دوسرے کاموں کے دوران نقصان پہنچ جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں ہم اس نقصان کے ذمہ دار ہیں؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب: اگر آپ نے ان کی حفاظت میں کوتاہی نہیں کی ہے تو آپ ذمہ دار نہیں ہیں۔
حوالہ: آیت اللہ خامنہای کی ویب سائٹ khamenei.ir