کرائے دار کی جانب سے مکان مالک سے رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟

سوال

 کرائے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد دکان یا مکان کو خالی کرنے کے لیے کیا کرائے دار مالک سے کچھ رقم پگڑی کے نام پر مانگ سکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس شخص کے کرائے کی مدت پوری ہو چکی ہو اور وہ پگڑی کا مالک نہیں ہے تو اس کے ذریعے پگڑی کے نام پر مالک سے کچھ بھی لینا حرام ہے.
    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔