کیا اس تحفہ پر خمس واجب ہے جو پورا سال استعمال نہ ہوا ہو؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای سیستانی مدظلہ العالی کے مطابق تحفے پر خمس واجب ہے۔جو پورا سال استعمال نہ ہوا ہو۔

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای مدظلہ العالی کے مطابق تحفے پر خمس واجب نہیں ہے۔اگر چہ احتیاط یہ ہے کہ ان میں سے جو

    کچھ سالانہ اخراجات سے بچ جائے اس کا خمس نکالا جائے۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org/urdu/qa/book/01882

    http://www.leader.ir/ur /book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔