کیا اس کے یہاں کھانا کھانا جائز ہے جواپنے اموال کا خمس ادا نہیں کرتا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    اس شخص کے یہاں کھا نا کھانے میں کوئی اشکال نہیں ہے جو اپنے اموال کا خمس ادا نہیں کرتا جب تک کہ جو کھانا کھا رہا ہے اس میں خمس واجب ہونے کا یقین نہ ہو۔

    حوالہ: فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ:۱۴۱۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔