کیا الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھی جا سکتی ہے

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ اور آیۃ اللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای حفظہ اللہ کے نزدیک جائزہے۔آیۃاللہ سیستانی حفظہ اللہ کے فتوی ٰکے مطابق تمام انواع و اقسام کے الکحل جو دوا ،سینٹ،کریم وغیرہ میں ہوتے ہیں پاک ہیں۔

    حوالہ:

    http://www.sistani.org/urdu/qa/01731

    ps://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔