کیا حج کی استطاعت کے حصول کے لئے جھوٹ بولا جا سکتا ہے؟
سوال
میری عمر ۳۴ سال ہے اور میں حج پرجانا چاہتی ہوں لیکن میرا شوہر اس سفر میں میرے ساتھ نہیں آسکتا ، لہذاقافلہ کے مسئول نے کہا ہے کہ اگر تم ایک جھوٹاخط لے آؤ جس میں یہ لکھا ہو کہ تم فلاں شخص کی محرم ہو اور اس کی بیوی بھی اس کے ساتھ ہو ، کیا اس طرح کا جھوٹا خط لینا شرعی اعتبار سے صحیح ہے؟
Answer ( 1 )
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم و رحمۃ اللہ
اس طرح کے امور میں جھوٹ بولنا جایز نہیں ہے۔ واللہ اعلم۔
مراجعہ کریں۔
https://www.sistani.org
https://makarem.ir