کیا خاتون مردوں کی طرح نماز صبح اور نماز مغربین جہری (یعنی تیز آواز میں) پڑھ سکتی ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق: جی خاتون کے لئے نماز صبح اور نماز مغربین کی پہلی دو رکعتوں کو جہری پڑھنا جائز ہے ، لیکن اگر خاتون ایسی جگہ پر ہو جہاں پر نامحرم مرد موجود ہوں تو وہاں پر خاتون کے لئے آہستہ پڑھنا افضل ہے۔
آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق: خاتون کے لئے نماز صبح اور نماز مغربین کی پہلی دو رکعتوں کو جہری پڑھنا جائز ہے ، لیکن اگر خاتون کی آواز نامحرم سن رہا ہو یا ایسا مورد ہو جہاں پر آواز کا نامحرم کو سنانا حرام ہو تو ضروری ہے کہ خاتون نماز آہستہ پڑھے اور جان بوجھ کر جہری یعنی تیز آواز میں نماز پڑھے تو نماز باطل ہو جاتی ہے۔