کیا دوسروں کی اجازت کے بغیر اُن کی تصویر کھینچنا، آواز یا ویڈیو فلم ریکارڈ کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

    آیت اللہ خامنہ ای:
    اس کی حالتیں مختلف ہیں۔ اگر تقریر پبلک پلیس یا عام جلسے میں نہیں ہو رہی تو آواز ریکارڈ کرنے، تصویر کھینچنے اور فلم بنانے کے لیے اس کی اجازت لینا ضروری ہے۔

    http://farsi.khamenei.ir

    http://hadana.ir/

    آیت اللہ سیستانی کے نظریے کے مطابق:
    فون پر ہونے والی بات چیت کو ریکارڈ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اسے پھیلانا اور دوسروں تک پہنچانا اگر مومن کی توہین اور اُس کا راز فاش ہونے کا سبب بنے تو ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔
    لیکن اگر ایسا کرنا اُس سے زیادہ اہم واجب کام انجام دینے کے لیے ہو تو جائز ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔