کیا شرطوں والے کھیل کمپیوٹر پر کھلیے جا سکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    آلات قمار مثلا چوسر وغیرہ کے ذریعہ کھیل، کمپیوٹر پر کھلیے جانے کی صورت میں ، ا گر دو لوگوں کے درمیان ہو تو جوے کے حکم میں ہے لیکن اگر کوئی اکیلا کھیل رہا ہے اور صرف کھیل کے علاوہ کسی دوسرے گناہ یا فساد میں پڑنے کا خوف نہیں ہے تو اشکال نہیں ہے۔ البتہ آیۃ اللہ سیستانی کے نزدیک ہر حال میں جایز نہیں ہیں۔
    اجوبة الاستفتائات، آ یۃ اللہ خآمنہ ای ، سوال ۱۱۲۵
    http://www.leader.ir

    سوال و جواب » کمپیوٹر، آیۃ اللہ سیستانی۔ سوال نمبر ۹
    https://www.sistani

جواب دیں۔

براؤز کریں۔