کیا صدقے کے پیسے، امام بارگاہ وغیرہ میں استعمال کیے جا سکتے ہیں؟

سوال

آپ کی نظر میں کیا صدقے کے پیسے، امام بارگاہ اور امدادی اداروں کی تعمیر، مذھبی کتب خانوں کی تاسیس اور کتب کی طباعت و نشر کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    نہیں کر سکتے، مگر یہ کہ یقین ہو کہ اس کا مالک راضی ہے۔

    آیۃ الله العظمیٰ السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

    آیۃالله العظمیٰ رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

    Link:https://www.sistani.org /qa/

    https://www.leader.ir/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔