کیا طولانی مدت تک مباشرت نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ عقد کرنا ضروری ہے؟

سوال

کوئی مرد اپنی عورت جو کہ حاملہ ہے اس کے علاج کی وجہ سے ایک سال تک نزدیکی نہ کرسکتا ہوتو کیا پیدائش کے بعد بیوی کے لئے دوبارہ عقد پڑھنا ضروری ہے ؟ 

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    ایک مدت تک مباشرت نہ کرنے سے عقد نہیں ٹوٹتا لہذا دوبارہ عقد پڑھنا ضروری نہیں ۔

    توضیح المسائل مراجع، م 2390 ؛ خامنه اى، استفتاء، س 708.

جواب دیں۔

براؤز کریں۔