کیا غسلِ جنابت ہر عبادت کے لئے واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. غسلِ جنابت واجب نماز پڑھنے کے لئے اور ایسی دوسری عبادت کے لئے واجب ہو جاتا ہے لیکن نمازِ میّت، سجدۂ سہو، سجدۂ شکر اور قرآنِ مجید کے واجب سجدوں کے لئے غسلِ جنابت ضروری نہیں ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، مسئلہ نمبر ۳۶۳

جواب دیں۔

براؤز کریں۔