کیا قضا نمازوں کے باوجودمستحب نمازوں کی ادائیگی درست ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جس پر رمضان کا کوئی قضاروزہ باقی ہو وہ کوئی مستحب روزہ نہیں رکھ سکتا ہےلیکن جس پر قضا نمازیں باقی ہوں وہ تمام مستحب نمازیں ادا کرسکتا ہے۔

    حوالہ: منہاج الصالحین جلد۱مسئلہ ۷۳۱آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

جواب دیں۔

براؤز کریں۔