کیا لباس احرام کا خمس نکالنا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    ہر انسان کے اوپر اپنی آمدنی کی سالانہ بچت کا خمس نکالنا واجب ہے نہ کہ صرف لباس احرام پر، اور نہ نکالنے یا بلا وجہ تاخیر کی صورت میں انسان گناہگار ہوگا ۔ لیکن حج و عمرہ کے صحیح ہونے کے لئے صرف اس مال کا خمس نکالنا کافی ہے جس سے حج کر رہا ہے۔ نہ فقط احرام کے لباس پر۔ اگر فورا نکال سکتا تو اپنے مرجع یا اسکے وکیل سے مصالحت کرے۔
    استفتائات آیہ اللہ خامنہ ای سوال نمبر ۹۲۸
    http://farsi.khamenei.ir/treatise-content?id=79#925
    سوال و جواب خمس آ یۃ اللہ سیستانی سوال نمبر ۱ و ۵
    https://www.sistani.org/persian/qa/02611/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔