کیا منھ بولے بیٹے پربیٹا ہونے کے شرعی آثار مرتب ہوں گے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    منھ بولے بیتےپر بیٹا ہونے کے شرعی آثار مرتب نہیں ہوتے اور جو شخص حقیقی باپ کی طرف سےسید نہ ہو تو اس پر سادات کے آثار واحکام نافذ نہیں ہوں گے۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ:۱۲۰۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔