کیا نجس رومال کے ساتھ نماز ہو سکتی ہے؟

سوال

اگر نمازی خون سے نجس رومال یا اس جیسی کوئی نجس چیزا ٹھائے ہوئے ہو یا اسے جیب میں رکھے ہوئے ہو تو اس کی نماز صحیح ہے یا باطل ؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر رومال وغیرہ اتنا چھوٹا ہو جس سے شرم گاہ نہ چھپائی جاسکے تو اس کے نماز کے دوران ہمراہ ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ سوال نمبر: ٤٣۵

    https://www.leader.ir/ur/book

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر:۷۶۹

    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔