کیا نماز میں اذان و اقامت کہنا واجب  ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. یومیہ نمازوں میں اذان واقامت چاہے وہ ادا پڑھی جا رہی ہوں یا قضا ، مستحب موکد ہے واجب نہیں ہے لہٰذا آپ ڈائرکٹ نیت اور تکبیرۃ الاحرام سے نماز شروع کر سکتے ہیں ۔

    اذان و اقامت یومیہ نمازوں سے مخصوص ہے لہٰذا یومیہ کے لئے جو دوسری نمازیں ہیں چاہے وہ واجب ہو جیسے نماز آیات یا مستحبی جیسے نماز عیدین یا نماز زیارت وغیرہ ان نمازوں میں اذان و اقامت نہیں ہے لہٰذا ان نمازوں کو بغیر اذان و اقامت کے پڑھنا چاہئے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔