کیا نماز کے آخری تشہد میں جماعت کے ساتھ شامل ہوکر اقتداء کرسکتے ہیں؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر اس وقت پہنچے کہ جب امام جماعت نماز کا آخری تشہد پڑھنے میں مصروف ہو تو اگر نماز جماعت کے ثواب میں شامل ہونا چاہتا ہے تو تکبیرۃ الاحرام کہہ کر بیٹھ جائے اور امام جماعت کے ساتھ تشہد پڑھے ـ سلام نہ کہے ـ اور امام جماعت کے سلام کہنے تک صبر کرے اور پھر کھڑا ہوجائے اور بغیر اس کے کہ دوبارہ نیت کرے اور تکبیرۃ الاحرام کہے، حمد اور سورہ کی تلاوت کرے اور اسے اپنی
نماز کی پہلی رکعت شمار کرے۔
حوالہ:
https://www.leader.ir/ur/content/23468