ہاسٹل میں رہنے والے طلاب جو ہفتے میں پانچ دن ہاسٹل میں ہوتے ہیں، نماز کیسے پڑھیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    تعلیم کی جگہ یا جہاں انسان عارضی طور پر رہتا ہے وطن نہیں ہے البتہ اگر کسی کا ارادہ ہو کہ وہ کم از کم ایک سال کی تعلیم کی جگہ یا عارضی رہائش گاہ میں رہے گا کہ جو عرف میں مسافر شمار نہیں ہوتا تو 10 دنوں کی اقامت کا قصد کیے بغیر اس کی نماز پوری ہو گی۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4315

جواب دیں۔

براؤز کریں۔