نمازیوں کی کثرت کے سبب امام یا پہلی صف نظر نہ آئے تو جماعت کے اتصال کا حکم کیا ہے؟
سوال
اگر نماز جماعت کی کوئي صف اتنی طویل ہو کہ اس کے طولانی ہونے کی وجہ سے (رکاوٹ کی وجہ سے نہیں) امام جماعت یا اگلی صف نظر نہ آئے تو کیا اس صف کا اتصال قائم ہے؟