سوال
وضو کرنے کے بعد کیا ہم اجزا وضو کو کپڑے سے جذب کر سکتے ہیں ؟

سوال
اگر ہم مسجد یا امام بارگاہ جیسی کسی جگہ پر پہنچیں جہاں سبھی لوگ قرآن مجید کی تلاوت، نماز یا اسی طرح کے دیگر کاموں میں مصروف ہوں تو کیا انھیں سلام کرنا مستحب ہے؟