کیا پتھر پر تیمم صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مٹی، ریت، ڈھیلے اور روڑی یا پتھر پر تیمم کرنا صحیح ہے۔
    ( توضيح‏ المسائل مراجع، م ۶۸۵ و دفتر: آيه الله خامنه ‏اى.) (احكام وضو غسل و تيميم،پرسمان)

    http://farsi.khamenei.ir/treatise

    http://hadana.ir/

    توضيح‏ المسائل اردو آہُ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر۔ ۶۹۲
    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3636/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔