سوال کیا ایک مؤمنہ عورت کے لیے چمکدار سیاہ جوتا پہننا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    کوئی حرج نہیں، مگر یہ کہ اس کا رنگ یا ڈیزائن نامحرم کی توجہ کا سبب بنے یا عورت کو لوگوں میں نمایاں اور انگشت نما کر دے۔ ایسی صورت میں اس کا پہننا جائز نہیں ہے۔

    ماخذ: استفتاءاتِ مقامِ معظم رہبری (شہید امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ ایؒ۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔