کیاصدقہ کا پیسہ نکال کر ڈبے میں رکھنا کافی ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر انسان اپنے صدقے کو کسی ڈبے وغیرہ میں جمع کرے تو ایسا کرنے سے مال اس کی ملکیت سے خارج نہیں ہوگا، ہاں اگر کوئي ایسی صندوق ہو جو عموم افراد کے لئے بنے ہو ں کے اپنے صدقات اس میں ڈالیں اور کسی معین جہت میں استعمال کیا جاتا ہو تو یہ مال اس کی ملکیت سے خارج ہو جائے گا اور اس جہت کے لئے ہو جائےگا جس کے لئےصندوق کو رکھا گیا ہے ، اور اسے دوسرے جہت میں خرچ کرنا جایز نہیں ہے۔
آیۃ الله العظمیٰ السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
Link:https://www.sistani.org /qa/