جو افراد گزشتہ زمانے میں مثلاً شراب پیتے تھے ان کے ساتھ رابطہ رکھنا کیسا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
گناہوں کا مرتکب ہونے کا معیار موجودہ حالت ہے چنانچہ اگر کوئی شخص گزشتہ زمانہ میں کوئی گناہ کرتا تھا مثلاً شراب پیتا تھا لیکن بعد میں توبہ کرلے تو اس کے ساتھ معاشرت کا وہی حکم ہے جو دیگر مومنین کے ساتھ معاشرت کا ہے لیکن اگر کوئی شخص اس وقت بھی گناہ کرتا ہے تو نہی عن المنکر کے عنوان سے اسے گناہ سے روکنا چاہئے اور اگر وہ شخص قطع تعلق اور ترک معاشرت کے علاوہ کسی اور طریقہ سے گناہ سے دوری اختیار نہیں کرتا تو نہی عن المنکر کے طور پر اس سے قطع تعلق کرنا واجب ہے۔
حوالہ: تعلیم احکام،بحث امر بالمعروف و نہی عن المنکر،ص۴۴۲مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی