معاملہ طے ہو جانے کے بعد خریدار سے بڑھی ہوئی قیمت لینے کا کیا حکم ہے؟

سوال

: اگر سودا ہو جانے کے بعد کسی سامان کی قیمت بڑھ جائے تو کیا خریدار سے اس سامان کی بڑھی ہوئي قیمت کے اضافی پیسے لینا جائز ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جائز نہیں ہے۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔